سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر منتخب

لاہور ( آن لائن ) حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنی جماعت کے سینیئر نائب صدر سردار یعقوب ناصر کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کیا ہے۔سردار یعقوب خان ناصر اس وقت تک اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے جب تک پارٹی انتخابات نہیں ہو جاتے۔جمعرات کو پنجاب ہاؤس میں ہونے والے پاکستان مسلم … سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر منتخب پڑھنا جاری رکھیں